داغ ِ مفارقت دینا ، جُدا ہو جانا ، چلا جانا ؛ مر جانا.
یہ ہمیں یاد ِآئے گا اور چُوں کہ ابھی نیا نیا داغ ِ جُدائی دے کے جا رہا ہے لہذا بار بار یاد آئے گا.
( ۱۹۰۵ ، مضامینِ شرر ، ۱ ، ۳ : ۶۱ ).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .