( سالوتری ) نِشان جو گھوڑے اور دِیگر مویشیوں کے پُٹّھوں اور شانوں پر ٹان٘گوں کی بِیماری ( درد یا اکڑ ) دُور کرنے کے لیے لویا گرم کر کے دیے جاتے ہیں .
( ماخوذ : ا پ و ، ۵ : ۹۸ ).
[ داغ + چاربند (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .