۲. جائزے کا نِشان ( جس سے یہ جانا تھا کہ گھوڑا شاہی اصطبل سے تعلق رکھتا ہے ).
دنیا و مافیہا سے بے خبر . . . نو کر چا کر مصاحب سب اپے ہم عُمر ، گھوڑے تک ایسے قدیم کے ابو الحسن تانا شاہ کے رِسالے کے داغ ِ تصحیحہ رکھنے ولے.
( ۱۹۱۵ ، سجادحسین ، احمق الذین ، ۴۹ ).
[ داغ + ع : تصحیح + ہ ( زاید ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .