( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۱۴۲ نتائج (۰سیکنڈ )
دو اَیوانی
(سیاسیات) وہ ملک جہاں قانون سازی کے لیے دو ایوان ہوں
دو اَیوانِیَّت
(سیاسیات) وہ نظام جس میں مجلس مقننہ دو ایوانوں پر مشتمل ہوتی ہے
دو آدْمِیوں کی گَواہی سے پھانسی ہوتی ہے
دو آدمیوں کی بات کا بڑا اثر ہوتا ہے ، دو آدمیوں کی رائے اہم ہوتی ہے
دو آشِیانَہ
ایک قسم کا دہرے درجے کا تمبو ، دو منزلہ خیمہ ، دو کمروں کا ڈیرا
دو آشِیانَہ مَنْزِل
دو منزلہ مکان
دو آغازی
(نباتیات) دو طرح آغاز ہونے والا ، دو شاخہ نمودار ہونے والا (ستون ، خشبہ وغیرہ).
دو آنسُو بَہانا
تھوڑا سا رونا .
دو آنسُو ڈالْنا
تھوڑا سا رونا.
دو آنْسُو رونا
تھوڑا رونا ، ذرا سا رونا .
دو آنسو گِرانا
رک : دو آنسو بہانا.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
>