(نباتیات) دو طرح آغاز ہونے والا ، دو شاخہ نمودار ہونے والا (ستون ، خشبہ وغیرہ).
اسپیڈیم اور بیشتر دوسرے فرنز میں ستون دو آغازی ہوتا ہے.
(۱۹۴۳، مبادی نباتیات ، ۵۸۱:۲)
[ دو + آغاز (رک) + ی ، لاحقۂ صفت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .