( تاریخی ا ُصول پر )


دو رُخا جُفْتے (--- ضم ر ، ج ، سک ف) امذ  

(حیاتیات) اگر بین نوعی مخلوطوں کے لدنی اجسام دوہرے ہو جانے سے لونی اجسام کی تعداد دگنی ہو جائے تو ان کو دو رخا جلتے کہتے ہیں .
(ماخوذ : جینیات ، ۵۲۸)