( تاریخی ا ُصول پر )


دو خوابَه  

ایک قسم کا مخمل جو بناوٹ میں اُوپر نِیچے دونوں طرف یکساں ہوتا ہے اور اس کے اُلٹے اور سیدھے میں فرق نہیں ہوتا .