(نباتیات) دو لبوں والا یا دو ہونٹ کے مانند (پودا) .
دو لبئی اس میں Corolla دو حصوں میں تقسیم ہوتا ہے ... دونوں Lips کے درمیان خاصہ -- وسیع منہ کھلا ہوتا ہے .
(۱۹۸۱ ، آسان نباتیات ، ۹۲)
[ دو + لب (رک) + ئی ، لاحقۂ صفت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .