( تاریخی ا ُصول پر )


دو پَہَر سے دوپَہَر () م ف  

ایک دن ، چوبیس گھنّٹے کی مُدّت دوپہر سے دوپہر پُورے چوبیس گھنٹے ہو گئے اپنےاپنے طور پر سب ہی نے سمجھایا مگر اس اللہ کی بندی نے نوالہ نو توڑا .
(۱۹۱۵، گردابِ حیات ، ۳۸)