وہ شخص جسے ایک کے دو نظر آتے ہوں ، بھینگا ، احول .
وو یوسف کوں کہے ثانی سو اس بے مثل کا کیونکر
دوبیں کر جو کہ سمجھا چشم احول کے معانی کوں
(۱۷۰۷، ولی ، ک ، ۱۵۰)
نہیں مومن علی و مصطفؐےٰ کو جو جدا سمجھے
سیر ایماں سے باہر ہے دوبیں ہونا موحد کا
(۱۸۷۰، دیوانِ اسیر، ۳۰:۳)
[ دو + ف: بیں ، دیدن - دیکھنا ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .