ادب سے دو زانو ہو میرے حضور
کہا مجھ کو ایک عرض ہے بالضّرور
اس کے لیے لازم ہے کہ اپنے آئین کے آگے احترام کے ساتھ دو زانو ہو .
(۱۹۸۶ ، فکشن ، فن اور فلسفہ ، ۱۱۸)
کسی مسخ شدہ ارادے نے ان کو اس کے سامنے دو زانو ہونے سے باز رکھا اس کا آلۂ کار نہ بننے دیا .
(۱۹۸۶ ، فکشن ، فن اور فلسفہ ، ۱۲۱)
