دوپٹا پھیلانا ، چادر اوڑھنا ، چادر اوڑھ کر سونے کی تیاری کرنا.
گویا تلے شفق کے جھمکتا ہے آفتاب
لپیٹا جو مونہہ پہ سرخ دوپٹّہ وہ تان کے
(۱۸۰۹، جرات، د (عکسی)، ۵۰۸)
دوپٹّہ تان کے میں پڑ رہا ہوں یا رب جلد
کوئی کہے کہ وہ آتا ہے نامہ بر دیکھو
(۱۸۶۱، دیوانِ ناظم، ۱۳۵)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .