میں راہِ عشق میں تو آگے ہی دو دِلا تھا
پُر پیچ پیش آیا ان زُلفوں کا دوراہا
ابھی دوراہۂ دنیا و دیں ہے پیشِ نظر
جدھر کا قصد ہو چل اختیار باقی ہے
اس دوراہے سے انھیں فکری طور پر اقبال نے اور سیاسی طور پر قائدِاعظم نے نجات دلائی .
(۱۹۸۱ ، قائد اعظم اور آزادی کی تحریک ، ۳۳)
[ دو + راہ (رک) + ا ، لاحقۂ نسبت ]
