دوپٹا کو گِرنے یا سرکنے سے روکنا ، چادر کو سرکنے یا گرنے نہ دینا ، دوپٹہ کو اچھی طرح اوڑھنا ؛ عزت کی پاسبانی کرنا.
شبنم کا دوپٹا تو سنبھالا نہیں جاتا
نازک ہو بہت رنگ بھی رنگواؤ تو ہلکا
(۱۸۷۳، کلیاتِ قدر ، ۱۳۴)
کیا سنبھالو گے کسی کے دلِ بیتاب کو تم
سینہ پر اپنا دوپٹہ تو سنبھالا ہوتا
(۱۹۰۳، نظم نگاریں ، ۱۱)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .