نپی تُلی (بات) ، بالکل صحیح ، جس کے ٹھیک ہونے میں کوئی شک نہ ہو.
اس دو اور دو چار کی دنیا میں کسی غلطی کا ... حقیقت میں تبدیل ہو جانا شاذ و نادر ہی کبھی دیکھا جاتا ہے.
(۱۹۲۴، مکتوباتِ نیاز، ۱۴۱)
تاجر ہر چیز کو دو اور دو چار کے انداز میں دیکھتا ہے.
(۱۹۶۴، بیمۂ حیات ، ۱۲۵)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .