( تاریخی ا ُصول پر )


دو ریزی (--- ی مج) امث  

( کاشت کاری ) تمباکو اور نِیل کی ایسی پود جو کاٹے جانے کے بعد جڑ میں سے دوبارہ پُھوٹ کر بڑھ جائے ؛ دُم ریزی .
(ا پ و ، ۶ : ۶۶)