منافقانہ چال ، دوغلی حکمتِ عملی ، دو طرح کا طرزِ عمل .
کسی نے کہا یہ دورخی پالیسی کیسی .
(۱۹۱۷ ، یزید نامہ ، ۹۷)
منافقین کے نفاق اور دورُخی پالیسی کا اس طرح ذکر کیا گیا ہے .
(۱۹۶۹ ، معارف القرآن ، ۱ : ۷۰)
[ دورخی + انگ : Policy ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .