(معماری) دُہری بناوٹ کی چوکھٹ جو دروازے کے آثار میں بھرپور آئے یعنی جسی پاکھے کے سامنے کی کور پر ہو ویسی ہی پچھلی کور پر .
(ا پ و ، ۱ : ۳۷)
[ دو + سال (رک) + ی ، لا حقۂ نسبت + چوکھٹ (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .