جیسی پروانہ ... کی ایسی نمایاں نسلیں پائی جاتی ہیں جو معمولی بودہی کیڑے سے ... ہمیشہ امتیازی صنفی دو شکلیت ظاہر کرتا ہے .
(۱۹۴۷ ، مینڈلیت ، ۱۱۱)
اس دودے میں انہتائی جنسی دو شکلیت پائی جاتی ہے .
(۱۹۷۱ ، جینیات ، ۵۸۵)
[ دو + شکل (رک) + ی ، لاحقۂ نسبت + یت ، لاحقۂ کیفیت ]
