چاندی یا نکل کا سِکّہ جو اعشاری سکوں کے رواج سے پہلے چلتا تھا ، روپے کا آٹھواں حصّہ ، دو آنے کا سِکّہ.
ربیع میں وہ روپیہ بیاج سمیت دواَنّی کے دیتے ہیں.
(۱۸۴۶، کھیت کرم، ۳۸)
وہ دواَنّیوں ، چواَنّیوں اور پیسوں کے ڈھیر کو دیکھ کر خوشی سے پُھولا نہ سماتا.
(۱۹۷۶، چوتھی دنیا، ۷۳)
[ دو + آنہ (بحذف ہ) + ی ، لاحقۂ نسبت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .