( تاریخی ا ُصول پر )


دو خَصْم کی جورُو چَوسَر کی گوٹ کہاوت  

جس عورت کا تعلق دو آدمیوں سے ہو وہ چوسر کی گوٹ کی طرح ماری جاتی ہے .
(ماخوذ : علمی ادرو لغت)