پیا ملیں جس سوہے سوہا گن نہیں ملیں تس اوہے دوہاگن
ملن پیا کا تمن کو ہونا تو تم پیا سونچ نیہ لاؤ
ایک بل می وُو سوہاگن ہووے
ایک بل می وُو دوہاگن ہووے
اس عہد میں کئی لفظ استعمال ہوتے تھے جو اب متروک ہو چکے ہیں ... کچھ ذیل میں درج کئے جاتے ہیں ... اینچ (کھینچ) ، دوہاگن ( وہ عورت جو دوسرا نکاح کرے) .
(۱۹۷۳ ، تنقیدی اور تحقیقی جائزے ، ۵۵)
[ دو ہاجن (رک) کا متبادل ]
