( تاریخی ا ُصول پر )


دو آدْمِیوں کی گَواہی سے پھان٘سی ہوتی ہے فقرہ  

دو آدمیوں کی بات کا بڑا اثر ہوتا ہے ، دو آدمیوں کی رائے اہم ہوتی ہے
(جامع الامثال)