موسیقی کے بارہ مقامات یعنی راگوں میں سے ایک راگ (حسینی کی راگنی جو دو نغموں پر مشتمل ہوتی ہے ) .
مقام حسینی کا اوّل شعبہ دوگاہ ہے اور وہ دو نغموں سے مرکب ہے .
(۱۸۴۵ ، مطلع العلوم (ترجمہ) ، ۳۴۳)
[ دو + گاہ (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .