پرندے شکار کرنے کا ایک جال جو تقریباً دو گز کا ہوتا ہے .
یہ بھی مینا ہی کی قسم سے ہے ... شکاری پرندوں کے موہلوں کے واسطے پادام اور دو گزے میں خوب پکڑی جاتی ہے .
(۱۸۹۷ ، سیرِ پرند ، ۳۸۲)
[ دو + گز (رک) + ا ، لاحقۂ صفت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .