دو
گَنْڈی چِتّی/چِٹَی
(--- فت گ ، سک ن ، کس چ ، شد ت / کس چ ، شد ٹ)
امث
وہ جو ادھر کی اُدھر لگائے ؛ فسادی ؛ دلال .
(دریائے لطافت ، ۷۹ ؛ جامع اللغات)
[ دو گنڈی (رک) + چتی/چٹی (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .