ہائے ہوز، چھوٹی ہ ، جو دو آنکھوں کی صورت میں لکھی جاتی ہے اور مخصوص حروف کے ساتھ ملکر ایک نئی مخلوط آواز پیدا کرتی ہے .
بھاری آوازوں کے لیے کچھ دن پہلے تک ہائے ہوز اور دو چشمی ہے دونوں ہی سے کام لیا جاتا تھا جس سے اُچار میں غلطیاں ہوتی تھیں .
(۱۹۷۱ ، اردو کا روپ ، ۲۱۲ )
[ دو + چشمی + ہے - ہ کی ملفوظی صورت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .