ویلر پنچ سالہ دو رکابہ بگھی میں اس طرح جاتا ہے جیسے آندھی آ گئی ہے .
(۱۸۸۷ ، جامِ سرشار ، ۲۳۰)
اب جھک مارئیے اور دس کوس تک پہاڑ کی چڑھائی بسواری دو رکابہ قدم طے فرمائیے .
(۱۹۲۴ ، اودھ پنچ ، لکھنؤ ، ۹ ، ۲۷ : ۵)
[ دو + رکاب (رک) + ہ ، لا حقۂ صفت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .