( تاریخی ا ُصول پر )


دو پَیسے ڈولی سے چار پَیسے ڈولی ہے فقرہ  

بہت کم فاصلہ ہے ، معمولی فاصلہ ہے یعنی اتنا نزدیک ہے کہ ڈولی کا کرایہ دو یا چار پیسے لگتا ہے
(علمی اردو لغت ).