دو تھپّڑ، گھون٘سے یا جوتے یا ڈنڈے اور مارنا ؛ سزا میں کچھ اور اضافہ کرنا.
کوتوال نے دو اور دیئے ... صاحب مرگیا مرگیا کہتے بھاگے مگر جا کہاں سکتے تھے سپاہیوں نے خوب پِیٹا.
(۱۹۲۹، تمغۂ شیطانی ، ۶۲)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .