( تاریخی ا ُصول پر )


دو فَصْلا / فَصْلَہ  

۱. دوفصل کا ، دو موسموں والا ، دو فصلی .
۲. (i) وہ درخت جس میں سال میں دو بار پھل لگیں .
(ماخوذ : جامع اللغات)
(ii) ایسی زمین جو سال میں دو بار بوئی جائے .
۳. غیر مستقل مزاج شخص ، جسی کی طینت میں تلون ہو ، دو رنگا ، یکسوئی نہ رکھنے والا .