( تاریخی ا ُصول پر )


دو قَلَمی نیزَہ (--- فت ق ، ل ، ی مج ، فت ز) امذ  

(کتابت) بان٘س یا اسی فہم کے کسی درخت کی شاخ کا ٹکڑا جس کی قلم بنائی جاتی ہے ، دو پودوں کا ایک ٹکڑا جس کو بیچ میں سے کاٹ کر دو قلمیں بنائی جاتی ہیں .
(ا پ و ، ۴ : ۱۸۰)