۱. (لوہاری) ٹھپے میں گہرے نشان یا خط بنانے کا آہنی قلم جس کا ایک من٘ھ چھپٹا دھار دار اور دووسرا نکیلا ہوتا ہے .
(ا پ و ، ۸ : ۷)
۲. ایک قسم کا سان٘پ جس کے سر اور دم دنوں طرف من٘ھ ہوتا ہے .
دو موئی مشہور ہے اس کو پنجاب میں پھسر کہتے ہیں .
(۱۸۷۳ ، تریاق مسموم ، ۳۸)
دو موئی ، گھوڑا پچھاڑ ، چتاول ... اور نہ جانے کیا کیا نام بتاتے تھے .
(۱۹۶۶ ، انجام ، کراچی ، ۲۲ مئی ، ۴)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .