میں نے کہا یہ سو پونڈ کیسے ؟ فرمایا وہ دو جان سے ہے . کہتی ہے کہ سو پونڈ ہوں تو کیسی نیم حکیم کو دے کر خلاصی پاؤں اور اگر خلاصی نہیں پا سکتی تو یہی صورت ہے کہ شادی کر لوں
( ۱۹۶۶، سرگزشت ، ۳۲۰ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .