( تاریخی ا ُصول پر )


دو فَرْعی شاخ داری (--- فت ف ، سک ر) امث  

جب تنہ کا نقطۂ نمو (یعنی راسی کلی) دو حصوں میں تقسیم ہو جائے تو یہ حصے بڑھ کر دو شاخیں تیار کرتے ہیں ، اس قسم کی شاخداری کو دو فرعی شاخداری کہتے ہیں .
(مبادی نباتیات ، معین الدین ، ۶۳)