( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۷۱ نتائج (۰سیکنڈ )
سَگ کُن
رک : سگ شکن .
سَگ گَزِیدَگی
کُتّے کا کاٹ لینا ، باولے کُتّے کا کاٹ لینا ، پڑک .
سَگ گَزِیدَہ
وہ جسے کُتے نے کاٹ لیا ہو ، کُتّے کا زخم خوردہ آدمی .
سَگ گِیاہ
ایک گھاس جس کے پیڑ کھڑے ہوتے ہیں اور پتّے باجرے کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں ، بندریا .
سَگ لَگی
خوشامد ، چاپلوسی ۔
سَگ ِ لَیلیٰ
لیلیٰ کا کُتّا ؛ ( کنایۃً) وہ جسے محبوبہ سے کوئی نسبت ہو ، عزیز ، پیارا .
سَگ ِ ماہی
چھوٹی شارک مچھلیوں کی ایک قسم جو برطانوی سمندروں میں پائی جاتی ہیں ، یہ مچھلیاں گروہ میں نکلتی ہیں اور بُو کی مدد سے شکار کرتی ہیں عموماً وہ سمندر کی تہہ میں رہتی ہیں .
سَگ مست
کُتّے کی طرح سوتے رہنے کا عادی ؛ ( کنایۃً ) لاپروا ، بے فکر آدمی .
سَگ مَگََْسی
( کنایۃً ) آوارہ گردی ، بھٹکنے کا عمل .
سَگ نَشِینَد بَجاے گیپائے
پلاؤ بیچنے والے کی بجائے کُتّا بیٹھا ہے ، کمینہ ترقی کرجائے تو کہتے ہیں اچھے چلے گئے بُرے آگئے ، زمانے کا انقلاب ہے .
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
>