چھوٹی شارک مچھلیوں کی ایک قسم جو برطانوی سمندروں میں پائی جاتی ہیں ، یہ مچھلیاں گروہ میں نکلتی ہیں اور بُو کی مدد سے شکار کرتی ہیں عموماً وہ سمندر کی تہہ میں رہتی ہیں .
خشکی پر چلنے کے لیے پاؤں کا رخ آگے کی طرف کیا جاسکتا ہے . فوسیڈی ، سگ ماہی سے یہ ناممکن ہے .
( ۱۹۸۲ ، میمیلیا ، ۱۰۵ ) .
[ سگ + ماہی ( رک ) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .