( تاریخی ا ُصول پر )


سَگ باش بَرادَرِْ خُرْد / خورد مَباش فقرہ  

( فارسی فقرہ اردو میں مستعمل ) چھوٹے بھائی کو بڑے کی اطاعت و فرمان٘برداری کرنی پڑتی ہے ، جو موجبِ زحمت ہے ، بڑے بھائی کے مقابلے میں چھوٹے بھائی کی توقیر نہیں ہوتی .