( تاریخی ا ُصول پر )


سَگ ِ حُضُور بِہ اَز بَرادرِ دُور کہاوت  

ایک ادنیٰ آدمی جو ہمارے قریب یا ہمارا ساتھی ہو زیادہ کارآمد ہوتا ہے بمقابلہ اس ہم مرتبت بھائی کے جو دُور یا الگ تھلگ رہے .