پانی کا ایک جانور ، اُود بلاؤ جس کا جسم لمبا ، ٹان٘گیں چھوٹی چھوٹی ، لمبی چپٹی سی دُم اور تیرنے کے لیے جھلّی دار پیر ہوتے ہیں .
فلسیتہ الریہ ...... سگِ آبی اور رے وغیرہ کا بھی شمار اسی میں ہے .
(۱۹۱۰ ، مبادی سائنس ( ترجمہ ) ، ۱۰۰ ) .
بھیڑیا ، لومڑی ، سور ، خرگوش ، سگِ آبی ، چوہا اور جنگلی جانوروں میں سے چند ایک اور .
( ؟ ، ہند آریائی اور ہندی ( ترجمہ ) ، ۱۷ ) .
[ سگ + آب ( رک ) + ی ، لاحقۂ نسبت ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .