( تاریخی ا ُصول پر )


سَگ زَبان (--- فت ز) امذ ؛ صف  

کُتّے کی طرح زبان نکالے رکھنے والا ؛ وہ گھوڑا جس کی زبان مثل کُتّے کے باہر نِکلی رہتی ہو یا جو چلتے وقت مثل کتّے کے زبان باہر نکالتا ہوا ایسا گھوڑا معیوب سمجھا جاتا ہے .