( تاریخی ا ُصول پر )


سَگ زَرْد برادرِ شِغال  

( فارسی کہاوت اردو میں مستعمل ) زرد کتّا گِیدڑ کا بھائی ہے ، بُرے آدمی سب ایک ہی جیسے ہوتے ہیں .