کُتّے کی طرح سوتے رہنے کا عادی ؛ ( کنایۃً ) لاپروا ، بے فکر آدمی .
ملعون کھانا زہر مار کر بیہوش ہو سگ مست سویا .
( ۱۷۳۲ ، کربل کتھا ، ۱۲۳ ) .
[ سگ + مست ( رک ) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .