( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۱ نتائج (۰سیکنڈ )
شِکارِسْتان
شکار گاہ
شِکارَن
شکار کرنے والی
شِکاری
۱. شکار مارنے یا کھیلنے والا، صیّاد ، شکار کرنے والا
۲. وہ جانور جو شکار ہوا ہو؛ (مجازاً) مغلوب، گرفتار
شِکاری
شکار کا کام دینے والا یا مدد دینے والا، شکار سے نسبت رکھنے والا.
شِکاری پَرِنْد
وہ پرند جو دوسرے پرندوں کو کھائے، وہ پرند جسے شکار کے لیے سدھایا جائے.
شِکاری جانْوَر
شکار کرنے والا جانور، وہ پرند یا درندہ جو شکار کرے.
شِکاری دَسْتَک
جب جنگلی درندہ اپنی شکار گاہ کی حدود کے باہر شکار کرتا ہے تو اس کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ باآوازِ بلند کہے کہ چونکہ میں بھوکا ہوں اس لیے مجھ کو یہاں شکار کرنے کی اجازت دی جائے، شکار کرنے کے لیے مطلع کرنا
شِکاری شِکار کَریں احْمَق / چُوتِیا ساتھ پِھریں
اس کے متعلق کہتے ہیں جو دوسروں کے ساتھ خواہ مخواہ مارا مارا پھرتا ہے ، جب کام والے لوگوں کے ساتھ بیکار لوگ اپنا وقت خراب کرنے کے لیے ساتھ ہو لیتے ہیں تو ایسے موقع پر بولتے ہیں
شِکاری کُتّا
وہ کتّا جو شکار مارے، تازی
شِکاری کُتّا شیر سے مُنھ نَہِیں پھیرْتا
تجربہ کار آدمی مشکل کاموں سے نہیں ڈرتا
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>