( تاریخی ا ُصول پر )


شِکاری دَسْتَک (--- فت د سک س، فت ت) امذ  

جب جنگلی درندہ اپنی شکار گاہ کی حدود کے باہر شکار کرتا ہے تو اس کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ باآوازِ بلند کہے کہ چونکہ میں بھوکا ہوں اس لیے مجھ کو یہاں شکار کرنے کی اجازت دی جائے، شکار کرنے کے لیے مطلع کرنا