( تاریخی ا ُصول پر )


شِکاری شِکار کَریں احْمَق / چُوتِیا ساتھ پِھریں کہاوت  

اس کے متعلق کہتے ہیں جو دوسروں کے ساتھ خواہ مخواہ مارا مارا پھرتا ہے ، جب کام والے لوگوں کے ساتھ بیکار لوگ اپنا وقت خراب کرنے کے لیے ساتھ ہو لیتے ہیں تو ایسے موقع پر بولتے ہیں
(جامع الامثال ؛ جامع اللغات)