( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۶۸ نتائج (۰سیکنڈ )
قَلَم تَراش
قلم بنانے کا چاقو ، پتلے پھل کا چاقو .
قَلَم تَراشنا
قلم کو کاٹ کر لکھنے کے قابل بنانا، قلم بنانا
قَلَم تَرَشْنا
قلم تراشنا (رک) کا لازم
قَلَم توڑْ دینا
قلم کے ذریعے کوئی ایسا شاہکار پیش کرنا جس کی مثال پیش نہ کی جاسکے، بے نظیر یا نثر لکھنا کہ کوئی مقابل میں قلم نہ اٹھاسکے
قَلَم توڑْنا
۱ـ قلم کی نوک توڑنا
۲ـ عاجز آکر لکھنا چھوڑ دینا، قلم کو شکستہ کردینا تاکہ لکھا نہ جاسکے
۳ـ لکھنے میں بازی لے جانا
قَلَم تیز کَرْنا
۱ـ جلدی لکھنا، لکھنا شرعو کرنا
۲ـ لکھنے کی مشق بڑھانا ؛ لکھنے پر آمادہ ہونا
قَلَم ٹُوٹ جانا/ ٹُوٹْنا
قلم مکی نوک ٹوٹ جانا ؛ قلم توڑ دینا (رک) کا لازم
قَلَم جاری رَہْنا
صدارت یا قضات کا کام بنا رہنا، صاحبِ اختیار بنا رہنا، حکومت برقرار رہنا، افسری قائم رہنا
قَلَم جاری کَرْنا
۱ـ حکم دینا، فرمان جاری کرنا
۲ـ حکومت قائم کرنا
قَلَم جاری ہونا
رک: حکم جاری رہنا
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
>