قلم کے ذریعے کوئی ایسا شاہکار پیش کرنا جس کی مثال پیش نہ کی جاسکے، بے نظیر یا نثر لکھنا کہ کوئی مقابل میں قلم نہ اٹھاسکے
جتنا لکھا ہے خوب لکھا ہے انہیں کا کام تھا فی الحقیقت قلم توڑ دیا ہے
(۱۸۹۰، فسانہ دلفریب، ۴ )
یہ زمیں ایسی زمیں اور پھر اسی میں اے مہر
وہ غزل آپ نے لکھی کہ قلم توڑ دیا
(۱۹۳۶، شعاع مہر، ناراین، پرشاد ورما، ۲۰ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .