مولانا نے سرکاری دفتر کی ملازمت چھوڑ دی تھی، گھر کا خرچ قلم چلا کر مہیا کرتے
(۱۹۶۵، بزم خوش نفساں، ۱۱۰ )
۳ـ (خوش نویسی) جلدی میں لکھنا، بے توجہی سے لکھنا
( ا پ و ، ۴ : ۲۱۸ )
۴ـ حکم دینا، حکم صادر کرنا
( ماخوذ : نور اللغات ؛ علمی اردو لغت )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .