انگلستان کا سب سے پہلا سیّاح جس نے ترکوں اور مسلمانوں کے حالات میں قلم فرسائی کی ہے اس کے خیال میں ترک آدم کی اولاد ہی نہیں .
(۱۸۹۳، بست سالہ عہدِ حکومت، ۳۶۱ ) .
ایسے مضامین پر بحث کرنا جن پر بڑے بڑے مشہور مصنف یا مضمون نگار قلم فرسائی کرچکے ہوں بالکل بے سود ہے .
اسی تردّد میں کئی سال گزر گئے اور اس پر قلم فرسائی کی ہمت نہ ہوئی .
(۱۹۸۳، کاروانِ زندگی ، ۷ ) .